خواہی بہ کعبہ رُو کن و خواہی بہ سومنات
دل بد مکن کہ شش جہت از بہرِ طاعت است
چاہے تُو اپنا چہرہ کعبے کی طرف کر اور چاہے
سومنات کی طرف لیکن دل بُرا مت کر (سوئے
ظن اور بد گمانی مت رکھ) کہ چھ کی چھ
جہات (ساری سمتیں) اطاعت کے لیے ہی ہیں
خواہی بہ کعبہ رُو کن و خواہی بہ سومنات
دل بد مکن کہ شش جہت از بہرِ طاعت است
چاہے تُو اپنا چہرہ کعبے کی طرف کر اور چاہے
سومنات کی طرف لیکن دل بُرا مت کر (سوئے
ظن اور بد گمانی مت رکھ) کہ چھ کی چھ
جہات (ساری سمتیں) اطاعت کے لیے ہی ہیں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں