خود کو دربار قدس میں لاتے ہی

خود کو دربار قدس میں لاتے ہی

قدموں کو در نبی پہ ٹھہراتے ہی

دل کا سب میل دھل گیا ہے خالد

سرکار کی بارگاہ میں آتے ہی

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ