دردِ ما را پُرسشِ رسمی زیادت می کند
التفاتِ عام بسیار از تغافل بدتر است
تیرا رسمی طور پر پُرسشِ احوال کرنا
ہمارے درد کو اور زیادہ کر دیتا ہے
پس (ہمارے لیے تیرا) التفاتِ عام اور رسمی
بات چیت تیرے تغافل سے بھی بدتر ہے
دردِ ما را پُرسشِ رسمی زیادت می کند
التفاتِ عام بسیار از تغافل بدتر است
تیرا رسمی طور پر پُرسشِ احوال کرنا
ہمارے درد کو اور زیادہ کر دیتا ہے
پس (ہمارے لیے تیرا) التفاتِ عام اور رسمی
بات چیت تیرے تغافل سے بھی بدتر ہے
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں