اردوئے معلیٰ

Search

درِسرکار تک پہنچا ہوں جب سے

سکوں پایا قرار آیا ہے تب سے

خدا کا پیار مانگیں مصطفیٰ سے

ظفرؔ عشقِ محمد اپنے رب سے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ