اردوئے معلیٰ

درِ سرکار پر جائیں، سکوں پائیں اماں پائیں

دوامی سرخوشی پائیں فلاحِ دوجہاں پائیں

درِ سرکار پر عشاق کو کیا کیا نہیں ملتا

وفورِ عشق و مستی اور سرورِ قلب و جاں پائیں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ