اردوئے معلیٰ

Search

در حُسنِ خلق کوش کہ اسبابِ دلبری

تنہا نہ زُلف و خال و خط و قد و قامت است

 

(خدا کی) مخلوق اور تخلیق کے حُسن تلاش کرنے

کی جستجو کرتا رہ کہ اسبابِ دلبری فقط یہ زلف و

خال و خط و قد و قامت (یہ ظاہری حُسن کہ

جسے تُو حُسن سمجھتا ہے) ہی نہیں ہیں۔

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ