در پہ آقا کے گر جبیں ہوتی
زندگی کس قدر حسیں ہوتی
بھول جاتا غمِ زمانہ کو
واں ہی مرقد کی گر زمیں ہوتی