اردوئے معلیٰ

دل نقدِ جاں بخاکِ درِ دلسِتاں سپرد

بوسید آستانش و با بوسہ جاں سپرد

 

دل نے نقدِ جاں، درِ محبوب کی خاک کے

سپرد کی، یعنی اُس کے آستانے کو بوسہ دیا

اور بوسے کے ساتھ ہی جان بھی دے دی

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات