دُعا کا آسمان

وہ آسمانِ دُعا کہ جس پر
تمام عمروں تمام نسلوں کا سُکھ لکھا ہے
وہ جس میں ہم اپنی سب تمنّاؤں اور جذبوں کو وسعتیں دے رہے ہیں
سرشار ہو رہے ہیں
وہ ایک شہرِ جزا کہ جس میں
ہمارے آنسو
(خوشی کے آنسو)
چراغ بننے کے منتظر ہیں
وہ آسمانِ دُعا ہے کس کا
وہ ایک شہرِ جزا ہے کس کا
مرے نبی کا
مرے نبی کا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on telegram
Share on email

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے

متعلقہ اشاعتیں

شمس الضحیٰ سا چہرہ قرآن کہہ رہا ہے
اسوۂ کاملہ مرحبا مرحبا
ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا
ہیں آپ سرورِ کونین یارسول اللہؐ
شوق و نیاز عجز کے سانچے میں ڈھل کے آ
اے مرکز و منبعِ جود و کرمؐ ، اے میرؐ اُممؐ
ہوگی کب خدمت سرکار میں میری طلبی
ہادیؐ و رہبرؐ سرورِ عالمؐ
جادہء مدینہ ہے اور کارواں اپنا
حضور نعت کا مصرع کوئی عطا کردیں

اشتہارات