دکھ کسی کو سنا نہ دیتی تو
مر ہی جاتی صدا نہ دیتی تو
وہ کسی کا بھی ہوگیا ہوتا
میں اگر بددعا نہ دیتی تو