اردوئے معلیٰ

Search

ذکرِ خیر الانام کرتے ہیں

ہم مُسلسل مدام کرتے ہیں

اپنے عشاق کو حضور اکثر

خواب میں ہم کلام کرتے ہیں

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ