رخشندہ چراغ انجمن تو نے کیا
صحرا کو ہمسر چمن تو نے کیا
پانی کو کیا ہے تو نے آئینہ صفت
پتھر کو گوہر عدن تو نے کیا
رخشندہ چراغ انجمن تو نے کیا
صحرا کو ہمسر چمن تو نے کیا
پانی کو کیا ہے تو نے آئینہ صفت
پتھر کو گوہر عدن تو نے کیا
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں