اردوئے معلیٰ

رنگِ ہستی آپ کے فیضان سے نکھرا حضور

آپ کی آمد سے پہلے کب تھا یہ نقشہ حضور

 

آپ کا دین حیات آموز جب پھیلا حضور

مٹ گئی یکثر تمیز بندہ و آقا حضور

 

دیدۂ خورشید نے دیکھا نہ دیکھے گا حضور

آپ سا خلوت گزین و انجمن آرا حضور

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔