اردوئے معلیٰ

روحِ کلیم و جانِ مسیحا کہیں اُسے

رشکِ جمالِ یوسفِ یکتا کہیں اُسے

جس میں ازل ابد ہوں وہ لمحہ کہیں اُسے

کیسے نہ دو جہاں کا خلاصہ کہیں اُسے

جنبش میں ہے جہان کی نبضِ حیات میں

وہ مرتعش ہے خونِ رگِ کائنات میں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات