اردوئے معلیٰ

Search

رُو متاب از خلق در دولت کہ چوں گردد بلند

گرمیِ خورشیدِ عالمتاب می گردد زیاد

 

خدا جب تجھے زیادہ دولت دے اور تیرا اقبال

بلند کرے تو خلقِ خدا سے اپنا مُنہ مت پھیر لے

(بلکہ اُن پر زیادہ مہربانی کر) کیونکہ سارے جہان

کو روشن کرنے والا آفتاب جب بلند ہوتا ہے

تو اُس کی گرمی اور زیادہ ہو جاتی ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ