زاہد برو از باغ کہ چوں مہرۂ تسبیح
از چشمِ بدَت دانۂ انگور شود خشک
زاہد، باغ سے چلا جا کہ تسبیح کے
دانوں کی طرح، تیرے بُری نظر لگنے سے
انگور کے دانے بھی خشک ہو جاتے ہیں
زاہد برو از باغ کہ چوں مہرۂ تسبیح
از چشمِ بدَت دانۂ انگور شود خشک
زاہد، باغ سے چلا جا کہ تسبیح کے
دانوں کی طرح، تیرے بُری نظر لگنے سے
انگور کے دانے بھی خشک ہو جاتے ہیں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں