اردوئے معلیٰ

Search

زمین و آسماں میں دُور تک نہ تھی محبت

خدا نے اوّل آخر آپ سے ہی کی محبت

مری سرکار نے اللہ سے جی بھر لی محبت

ظفرؔ عشاق کو پھر بے محابا دی محبت

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ