اردوئے معلیٰ

Search

زندہ شود ہر کہ پیشِ دوست بمیرد

مُردہ دِلست آں کہ ہیچ دوست نگیرد

 

(ابدی) زندگی پا جاتا ہے ہر وہ کہ جو دوست کے

سامنے اپنی جان دے دیتا ہے،اور مُردہ دل ہے

وہ کہ جس کا کوئی دوست، کوئی محبوب نہیں ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ