اردوئے معلیٰ

’’سائلو! دامن سخی کا تھام لو‘‘

مانگنا ہے جو بھی اُن سے مانگ لو

فضلِ آقا عام ہو ہی جائے گا

’’کچھ نہ کچھ انعام ہو ہی جائے گا‘‘

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ