اردوئے معلیٰ

Search

’’ساقیِ کوثر دہائی آپ کی‘‘

فوجِ غم چھائی دہائی آپ کی

سوئے ماچشمِ عنایت کیجیے

’’سوختہ جانوں پہ رحمت کیجیے‘‘

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ