اردوئے معلیٰ

ساون کبھی برسات کبھی تپتی دھوپ

موسم کی ادا جان وفا تم پر کیوں ہے

کیسی ہے وفا تیری وفا بھی مجھ سے

دشمن ہی مرا آپ کا دلبر کیوں ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ