اردوئے معلیٰ

 

’’ستم سے اپنے مٹ جاؤ گے تم خود اے ستم گارو‘‘

فقط ہے چار دن کی چاندنی سُن لو جفا کارو

تمہارا نام تک بھی ہو گا نہ کچھ کوئے سرور میں

’’سنو! ہم کہہ رہے ہیں بے خطر دورِ ستم گر میں ‘‘

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات