اردوئے معلیٰ

تو ہی
بتا دے مجھے
اے
وقار ارض و سماںسوالیہ نشاں

تو ہی
بتا دے مجھے
اے
وقار ارض و سماں
مرے
نصیب میں
کب تک نہیں
زمیں کی جناں
دیارِ پاک میں
کب ہوگی
حاضری میری؟
ہمیشہ
سامنے ہے
اک
’’سوالیہ سا نشاں‘‘
توہی
بتا دے مجھے
اے
وقار ارض و سماں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات