اردوئے معلیٰ

شُدم خاک اگر از جفایش، مباد

نشیند بہ دامانِ اُو گردِ من

 

اگر میں اُس کی جفاؤں کی وجہ سے خاک

ہو گیا ہوں تو اللہ نہ کرے کہ میری گرد اُس کے

دامن پر بیٹھے دُور بیٹھا غبارِ میر اُس سے

عشق بِن یہ ادب نہیں آتا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات