اردوئے معلیٰ

عشق تو جھگڑوں ، جھیڑوں میں تقسیم ہوا

اور پچھتاوا کھیڑوں میں تقسیم ہوا

داد کا اک چوتھائی اصلی شاعر کو

باقی کالی بھیڑوں میں تقسیم ہوا

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔