اردوئے معلیٰ

فاقہ کشی میں بھی جہاں بٹتا دکھائی دے

دُنیا میں در حضور کا یکتا دکھائی دے

ارض و سما بھی وجد میں آجاتے ہیں شکیلؔ

جب رحمتِ حضور کو منگتا دکھائی دے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔