اردوئے معلیٰ

فرش سے عرش تک اُجالا ہے

فرش سے عرش تک اُجالا ہے

آپ کی شان سب سے اعلیٰ ہے

آپ ممتاز منفرد یکتا

میں نے تاریخ کو کھنگالا ہے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ