اردوئے معلیٰ

Search

فکرِ سرکار وجہِ راحت ہے

ذکر سرکار بھی عبادت ہے

وقت گزرے ظفرؔ حضوری میں

یہی عشاق کی ضرورت ہے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ