فقط خلا تھا
نہیں ، خلا بھی کہیں نہیں تھا
عدم کدے میں نہ تھے زمان و مکاں کہیں بھی
عدم کدہ بھی کہیں نہیں تھا
نہ وقت تھا اور نہ رنگ و بُو تھے
نہ تخت و بالا نہ چار سُو تھے
وجود معدوم ، ہست کا ہر نشاں ندارد
نہ روح کی لَے ، نہ سانس کی دُھن
نہ جاں کی آہٹ ، نہ دل کی سُن گُن
!پھر اک آواز گُونج اُٹھی ، کُن
اردوئے معلیٰ
پر
خوش آمدید!
گوشے۔۔۔
Menu