قرآں میں ہیں القاب شاہنشہ دیں
مزمل ، مدثر ، طٰہٰ ، یٰسیں
اللہ اللہ دل نشیں ہے کتنا
انداز توصیف قرآن مبیں