قرطاس دل پہ جب لکھا نغمہ رسول کا
لفظوں میں میں نے دیکھا سراپا رسول کا
ایمان کی سلامتی کرتی ہے یہ طلب
ہر دم ہو میرے سامنے اسوہ رسول کا
عہد گزشتہ لوٹ کے آئے گا ہے یقیں
پورا اگر کریں گے تقاضہ رسول کا
قرطاس دل پہ جب لکھا نغمہ رسول کا
لفظوں میں میں نے دیکھا سراپا رسول کا
ایمان کی سلامتی کرتی ہے یہ طلب
ہر دم ہو میرے سامنے اسوہ رسول کا
عہد گزشتہ لوٹ کے آئے گا ہے یقیں
پورا اگر کریں گے تقاضہ رسول کا
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں