قطعِ اُمید کردہ نخواہد نعیمِ دہر
شاخِ بریدہ را نظرے بر بہار نیست
جس کی اُمیدیں ٹُوٹ گئی ہوں وہ دنیا کی نعمتیں
اور خوشیاں اور راحتیں نہیں چاہتا جیسے کہ ٹُوٹی ہوئی
ٹہنی کی نظر بہار پر نہیں ہوتی، اور اُسے موسمِ بہار
کی آمد کا کوئی انتظار نہیں ہوتا