قوسِ خیال اِس کا احاطہ نہ کر سکے
تعریف کا جو حق ہے وہ پورا نہ کر سکے
انساں تو خیر کوئی فرشتہ نہ کر سکے
ادراک جبرائیلؑ بھی ایسا نہ کر سکے
لفظوں کی کیا مجال اسے لا کے رو برو
قرطاسِ فن پہ کھینچ دے تصویر ہو بہُو
قوسِ خیال اِس کا احاطہ نہ کر سکے
تعریف کا جو حق ہے وہ پورا نہ کر سکے
انساں تو خیر کوئی فرشتہ نہ کر سکے
ادراک جبرائیلؑ بھی ایسا نہ کر سکے
لفظوں کی کیا مجال اسے لا کے رو برو
قرطاسِ فن پہ کھینچ دے تصویر ہو بہُو
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں