لب تر نکردہ ایم ز جام و سبوئے کس
جاوید مست جرعہ و پیمانۂ خودیم
ہم نے کسی دوسرے کے جام و سبو
سے اپنے لب تر نہیں کیے بلکہ اپنے ہی
جرعہ و پیمانہ سے ہمیشہ کے لیے مست ہیں
لب تر نکردہ ایم ز جام و سبوئے کس
جاوید مست جرعہ و پیمانۂ خودیم
ہم نے کسی دوسرے کے جام و سبو
سے اپنے لب تر نہیں کیے بلکہ اپنے ہی
جرعہ و پیمانہ سے ہمیشہ کے لیے مست ہیں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں