لب پر ہے مرے ذکر رسول مقبول

لب پر ہے مرے ذکر رسول مقبول

توصیف احمد ہے میرا معمول

مداح پیمبر دو عالم ہوں میں

ہوتا ہے فلک سے مجھ پہ شعروں کا نزول

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ