لکھوں سرخیل مرسلاں کی توصیف
پیغمبر آخرالزماں کی توصیف
اُس کے اوصاف کیا بیاں ہوں مجھ سے
اللہ نے جس کی خود بیاں کی توصیف
لکھوں سرخیل مرسلاں کی توصیف
پیغمبر آخرالزماں کی توصیف
اُس کے اوصاف کیا بیاں ہوں مجھ سے
اللہ نے جس کی خود بیاں کی توصیف
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں