اردوئے معلیٰ

Search

مجھے اپنا نہیں
اس شخص کا دکھ ہے
بچھڑ کے مجھ سے
جس کی نظمیں اور غزلیں
ادھوری رہ گئی ہونگیں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ