اردوئے معلیٰ

محوِ زنجیرِ نَفَس بُودن دلیلِ ہوش نیست

ہر کہ می بینی بقیدِ زندگی دیوانہ است

 

سانسوں کی زنجیر سے بندھا ہونا

ہوشمند ہونے کی دلیل نہیں ہے

جسے بھی تُو زندگی کی قید میں (زندہ) دیکھتا ہے

سمجھو کہ وہ دیوانہ ہے کہ قید میں اور زنجیر سے

بندھا ہونا دیوانے کی نشانیاں ہیں، ہوشمند کی نہیں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات