مرے سرکار ختم المُرسلیں ہیں
وہی تو رہبر دُنیا و دیں ہیں
وہی تو رحمۃ اللعالمیں ہیں
ظفرؔ وہ ربِّ اکبر کے قریں ہیں
مرے سرکار ختم المُرسلیں ہیں
وہی تو رہبر دُنیا و دیں ہیں
وہی تو رحمۃ اللعالمیں ہیں
ظفرؔ وہ ربِّ اکبر کے قریں ہیں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں