اردوئے معلیٰ

مظہرِ قدرت باری صورت
روحِ کونین وہ پیاری صورت

 

رونقِ جشنِ بہاراں کے لیے
حق نے گلشن میں اتاری صورت

 

جس مصور نے بنایا تم کو
دیکھتا ہے وہ تمہاری صورت

 

وجہِ تخلیق دو عالم تم ہو
نقشِ اول ہے تمہاری صورت

 

حشر میں شافعِ امت کے سوا
کون دیکھے گا ہماری صورت

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات