معراج کی شب آپ گئے عرش بریں پر
رتبہ یہ ملا کس کو ہے روئے زمیں پر
تھی فکر وہاں پر بھی تو امت مری امت
احسان ہے آقا کا یہ مجھ جیسے حزیں پر
معراج کی شب آپ گئے عرش بریں پر
رتبہ یہ ملا کس کو ہے روئے زمیں پر
تھی فکر وہاں پر بھی تو امت مری امت
احسان ہے آقا کا یہ مجھ جیسے حزیں پر
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں