معمول تھا کہ روز ہی جاتے تھے اُس طرف
اُس دن گری نہ مٹّی نہ کوڑے کی کوئی صف
حیراں ہوئے حضور کہ جس کا تھا میں ہدف
وہ پیر زن کہاں ہے جو تھی گندگی بکف
معلوم جب ہوا کہ وہ بیمار ہو گئی
اُٹھنے سے چلنے پھرنے سے لاچار ہو گئی
معمول تھا کہ روز ہی جاتے تھے اُس طرف
اُس دن گری نہ مٹّی نہ کوڑے کی کوئی صف
حیراں ہوئے حضور کہ جس کا تھا میں ہدف
وہ پیر زن کہاں ہے جو تھی گندگی بکف
معلوم جب ہوا کہ وہ بیمار ہو گئی
اُٹھنے سے چلنے پھرنے سے لاچار ہو گئی
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں