اردوئے معلیٰ

Search

مہر در عہدَت چناں کم شد کہ باو می کنم

گر کسی گوید کہ با یوسف زلیخا دشمن است

 

(اے محبوب) تیرے عہد میں مہر و وفا و

عشق و محبت کا ایسا کال پڑا ہے کہ اگر

کوئی کہتا ہے کہ زلیخا یوسف کی دشمن ہے

تو میں (ایسی محال بات کا بھی) یقین کر لیتا ہوں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ