اردوئے معلیٰ

Search

میرا شعور گُنگ، مری سوچ میں خلل

مضمون میری فکر کا وہ نورِ لَم یزل

اے ربِّ حرف و صَوت مری مشکلوں کا حل

کوئی قصیدہ، کوئی رباعی، کوئی غزل

ایسا بیاں جو لائقِ شانِ رسول ہو

جو بارگاہِ مصطفوی میں قبول ہو

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ