اردوئے معلیٰ

ظلمتیں چھٹ گئیں
ضو فشاں وہ ہوئے
کلیاں چٹکیں
ِکھلے پھول
مہکی ہوا
چار سو ہے
خوشی
پھیلی پھیلی ہوئی
یہ ترنم
یہ نغمے
یہ ابر بہار
ہر سماں
ہر اُفق
ہر جہت
کو بہ کو
رنگ اور روشنی
ہر قدم ہر محل
نور ہی نور
چھایا
فضا در فضا
ان کے آنے سے ہرسو بہار آگئی

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات