میں اپنے خواب کٹ کر جیوں تو مرے خدا
اجاڑ دے مری مٹی کو در بدر کر دے
مری زمیں میرا آخری حوالہ ہے
سو میں رہوں نہ رہوں اسکو بار ور کر دے