اردوئے معلیٰ

مجاہد ختمِ نبوّت علامہ خادم حسین رضویؒ

ناموسِ مصطفےٰ کے سپاہی تجھے سلام

دینِ رسولِ پاک کے راہی تجھے سلام

تیری حیات سے ملا ہے عشقِ مصطفےٰ

اظہارِ عشق کی یہ کمائی تجھے سلام

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔