اردوئے معلیٰ

Search

نبی کی شان ہے دنیا کا منظر

فلک پر ہیں جو مہر و ماہ و اختر

وہ جنت چھوڑ جو آئے تھے آدمؑ

مدینے میں چلی آئی زمین پر

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ