اردوئے معلیٰ

نرمی سے حال پوچھا ، عیادت کی آپ نے

ڈھارس بندھائی چشمِ عنایت کی آپ نے

پانی پلایا پیار سے شفقت کی آپ نے

دیں میٹھی میٹھی گولیاں راحت کی آپ نے

جو تھی لہو کی پیاسی اُسے آسرا دیا

پتّھر سے سخت دِل کو بھی پانی بنا دیا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات