نعت تو قبر میں بھی نور کاہالہ ہو گی
مرے عیبوں مرے جرموں کا ازالہ ہو گی
پوچھا جائے گا بتا کہتا تھا کیا اِن کیلئے
گویا یہ نعت ہی بخشش کا حوالہ ہو گی
نعت تو قبر میں بھی نور کاہالہ ہو گی
مرے عیبوں مرے جرموں کا ازالہ ہو گی
پوچھا جائے گا بتا کہتا تھا کیا اِن کیلئے
گویا یہ نعت ہی بخشش کا حوالہ ہو گی
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں